اسلام علیکم،نام عدنان زاہد نک نیم شکاری پیشہ کپڑے کا کامتعلیم میڑک
یہ میرا مختصر سا تعارف ہے۔ انڑنیٹ بس شوکیا استعمال کرتا ہوں۔ اب تک میرا ایک ہی بلاگ اردو ٹیک پر چل رہا تھا۔ اب میں نے فیصلہ کیا ہے دوسری سروسز بھی استعمال کرکے دیکھوں۔ اس لیے اب جو تحریریں اُردو ٹیک پر ہوگی وہی بلاگ سپوٹ ، ورڈپریس ڈاٹ پی کے اور ورڈ پریس ڈاٹ کوم پر بھی پوسٹ کروں گا۔

No comments:
Post a Comment